Showing posts with label political news. Show all posts
Showing posts with label political news. Show all posts

عمران خان چودھری نثار سےملاقات کےسوال کا جواب گول کرگئے

لاہور(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 مئی 2018ء) : تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات ایک ڈیڑھ ماہ کیلئے ملتوی ہو سکتے ہیں، چوہدری نثار سے ملاقات کے حوالے سےسوال کا جواب گول کر گئے۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے نجی ٹی وی کو خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ معلق پارلیمنٹ ملک کے اچھی نہیں ہو گی۔ ملک میں عام انتخابات 2018ء ایک یا ڈیڑھ مہینے کیلئے ملتوی ہوسکتے ہیں۔

ان سےدوران انٹرویو جب سوال ’’کیا عمران خان اور چودھری نثار میں ملاقات ہو چکی ؟‘‘ پوچھا گیا تو عمران خان نے سوال کا جواب ہی گول کرگئے۔۔عمران خان نے الزام عائد کیا کہ الیکشن2013ء میں نواز شریف کو فوج کی مدد حاصل تھی۔ بہت سوچ سمجھ کر الزام لگا رہا ہوں کہالیکشن میں پنجاب کے ایک بریگیڈیئر لیول کے افسر نے نوازشریف کی بہت مدد کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ نوازشریف کی سیاسی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں توپتہ چل جائے گا کہ فوج اور عدلیہ کا لاڈلا میں نہیں نواز شریف رہا ہے۔ انہوں نےقبائلی علاقوں میں جاری احتجاج کے ایک سوال پر پشتون تحفظ مومنٹ اور فوج میں مذاکرات کی پیش کش بھی کی ہے۔

مریم نواز نے سب کے سامنے ایسی بات کہہ دی کہ شہباز شریف کو شدید خفت کا سامنا کرنا پڑ گیا

آپ کو پارٹی صدر نواز شریف نے بنایا ہے آپ وہی کریں گے جو ہماری پالیسی ہو گی؛ مریم نواز کا شہباز شریف کو پیغام


لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 مئی 2018ء) معروف صحافی چوہدری غلام حسین کا کہنا ہے کہ جاتی امرا میں ہونی والی میٹنگ میں قائد مسلم لیگ ن نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے صدر ن لیگ شہباز شریف سے کہا کہ ہم نے آپ کو پارٹی کا صدر بنایا ہے۔ آپ وہی کریں گے جو ہماری پالیسی ہوگی۔تفصیلات کے مطابق معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے ایک پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کچھ روز پہلےپاکستان مسلم لیگ 
ن کے رہنماؤں کی جاتی امرا میں ایک میٹنگ ہوئی۔


جس کے دورانواز شریف کا گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا  کہ اتنی بڑی تعداد میں ایم این اے اور ایم پی اے پارٹی چھوڑ کر جا رہے ہیں۔جس پر مجھے پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔جس کے بعد شہباز شریف نے اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ میں ان تمام پارٹی رہنماؤں سے بات کرتا ہوں جو پارٹی چھوڑنے کے لیے پر تول رہے ہیں۔تو اس پر نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز فورا بولی کہ نہیں میاں صاحب آپ کو پارٹی کا صدر نواز شریف نے بنایا ہے اور پالیسی وہ ہو گی جو ہم دیں گے۔آپ کسی سے رابطہ نہیں کریں گے۔

Maryam Reaches Faisalabad To Address Social Media Convention


Faisalabad (March 08, 2018): Pakistan Muslim League-Nawaz Leader Maryam Nawaz on Thursday Reached Faisalabad to address an online networking laborers tradition of the Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) in Dhobi Ghat Ground.


The arrangements are in progress for the occasion alongside seating courses of action.

Exceptional safety efforts have been taken for the get-together. Walk-intensive entryways at the passageway have been introduced and world class drive have been sent.

Maryam Nawaz is supervising the online networking wing of the PML-N and had held web-based social networking laborers traditions in different parts of the nation including Lahore, Sargodha and KPK territory in most recent couple of weeks.

جمائمانے 2018 میں پاکستان آنے کا وعدہ کر لیا




تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما خان نے آئیندہ سال 2018 میں پاکستان آنے کی یقین دہانی کروائی ہے ۔

پاکستانی گلوکار سلمان احمد نے جمائما کو پاکستان آنے کی دعوت دی جو انہوں نے قبول کرتے ہوئے آئیندہ سال آنے کی یقین دہانی کروائی ہے ۔سلمان احمد نے بتایا ہے کہ 2018 میں پاکستان آ رہی ہیں ۔ یہ اُن کا پندرا سال بعد پاکستان کا پہلا دورہ ہے اور وہ اس دورے کے دوران کتنے دن تک پاکستان میں رہنے والی ہیں اس بارے میں ابھی کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا ۔

سلمان احمد نے بتیا ہے کہ وہ 2018 کے سال کو یکجہتی اور اتحاد کے طور پر منانے کے لئے پاکستان کے نامور گلوکاروں کو جمع کر رہے ہیں ۔ اور اس سلسلے میں وہ ۔ علی عظمت ۔ رہیل خیات ۔ مومنامستحسن ۔ عاصم اظہر ۔ ارتاش سمیت جنون گروپ کے ساتھیوں کو ایک پلیٹ فارم پر جمع کر رہے ہیں ۔

واضح رہے کہ جمائما خان ایک بار پھر پاکستانی میڈیا میں ہیڈ لائنز کی زینت اس وقت بنیں جب سپریم کورٹ آف پاکستان نے نااہلی کیس میں عمران خان کو کلئیر قرار دیا ۔ 

اور شیخ رشید نے عدالت سے کلیر ہونے کا پورا کریڈٹ جمائما خان کو دیتے ہوئے عمران خان کو جمائما خان سے شادی کرنے کا مشورہ دے دیا ۔