انسانیت سوز واقعہ
بیسٹ ایکسپورٹ فیصل آباد کے مالک شیخ دانش نے لڑکی کو شادی کے لیے مجبور کیا اور شادی سے انکار پر لڑکی سے زیادتی کی اس پر تشدد کیا اور ویڈیوز بنائی۔
سٹی پولیس آفیسر کی ہدایت پر میڈیکل کی طالبہ کو زیادتی اور تشدد کانشانہ بنانے والے بیسٹ ایکسپورٹ کے مالک شیخ دانش سمیت چھ ملزمان گرفتار کرلیا گیا
گرفتار ملزمان میں شیخ دانش،ماہم ،خان محمد، شعیب ، فیضان اور اصغر شامل ،پولیس پارٹی نے جدید ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا: سی پی او,ملزمان کو قانون کے مطابق سزا دلوائی جائے گی سٹی پولیس آفیسر عمر سعید ملک