A Women How Much Talk In a Single Day. ایک عورت دن میں کتنے الفاظ ادا کرتی ہے

ایک عورت دن میں کتنے ہزار الفاظ ادا کرتی ہے۔۔۔؟



ایک عورت دن میں کتنے ہزار الفاظ اپنی زبان سے ادا کرتی ہےیا پھر وہ مردوں کے موازنے زیادہ بات کیوں کرتی ہےتو اس کی وجہ یہ بتائی گئی ہے کہ ان میں فاکس پی ٹونامی پروٹین کی موجودگی ہے ۔

دعوی کیا گیا ہے کے ایک عورت دن میں بیس ہزار 20،000 الفاظ ادا کرتی ہے جو کہ ایک آدمی سے تیرہ ہزار 13،000 زائد الفاظ ادا کرتی ہےایک ریسرچ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ خواتین کے دماغ میں زائد پروٹین کی موجودگی کی وجہ سے خواتین زیادہ باتونی ہوتی ہیں ۔ امریکی سائنسدانوں کے مطابق فاکس پی ٹونامی پروٹین لینگوج پروٹین کی حثیت سے جانا جاتا ہے اور یہ ہی زیادہ باتونی بھی کہلاتا ہے۔


Share this

Related Posts

Previous
Next Post »

1 comments:

comments