ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ پریتی زنٹا کی معروف ویسٹ انڈین کرکٹرکرس گیل کیساتھ سیلفی سامنے آگئی۔
غیرملکی میڈی رپورٹس کے مطابق یہ سیلفیپریتینے انڈین پریمیئرلیگ کے کرک میش ایونٹ کے دوران لی ہے جب ان کی ٹیم نے مخالف ٹیم کو شکست دیکر ایک ٹرافی جیتی تھی۔سیلفی میں پریتیٹرافی تھامے موجود ہیں،یہ سیلفی سوشل میڈیا پر مقبول ہورہی ہے۔واضح رہے کہ آئی پی ایل کے گزشتہ ایڈیشنز میں جارح مزاج بلے باز کرس گیل رائل چیلنجر بنگلور کا حصہ رہے ہیں تاہم اس سال وہ کنگز الیون پنجاب کا حصہ ہیں جس کی مالک پریٹی زنٹا ہیں۔