ہیرا تاجرکے اغوا معاملے میں پھنس گئی ادا کارہ 'گوپی بہو'، پولیس نے حراست میں لیا


ہرتاجراوربلڈرراجیشورادانی کے اغوا اورگمشدگی کے معاملے میں ممبئی کی پنت نگرپولیس ٹیلی ویژن اداکارہ دیولینا بھٹاچارجی کو حراست میں لے کرپوچھ گچھ کررہی ہے۔


ہیرا تاجراوربلڈرراجیشوری ادانی کے اغوا اورگمشدگی کے معاملے میں ممبئی کی پنت نگرپولیس نے ٹیلی ویژن اداکارہ دیولینا بھٹاچارجی کوحراست میں لے کرپوچھ گچھ کررہی ہے۔  29 نومبرکولاپتہ ہونے سے قبل راجیشورادانی کے کال ریکارڈس میں ٹیلی ویژن اداکارہ دیولینا بھٹا چارجی سے کئی باربات چیت کی۔

ہیرا تاجراوربلڈرراجیشورادانی کے اغوا اورگمشدگی کے معاملے میں ممبئی کی پنت نگرپولیس ٹیلی ویژن اداکارہ دیولینا بھٹاچارجی کو حراست میں لے کرپوچھ گچھ کررہی ہے۔ اس بات کے ثبوت کال ریکارڈس سے بھی ملے تھے۔ پولیس کو راجیشورادانی کے موبائل فون سے کئی بارگرلس کے نمبربھی ملے ہیں، جن سے وہ مسلسل رابطہ میں رہتے تھے۔


خبروں کے مطابق گھاٹ کوپرمغرب کے کاما لین میں موجود مہالکشمی اپارٹمنٹ کے باشندہ راجیشور28 نومبرسےلاپتہ تھے، جس کے بعد ان کے بیٹے نے والد کے لاپتہ ہونے کی خبرپنت نگرتھانے میں دراج کرائی تھی۔

اس دوران دیولینا بھٹاچاریہ نے کہا ہے کہ وہ ابھی اس معاملے میں کچھ خاص انکشاف نہیں کرسکتی ہیں، لیکن جلد ہی ایک پریس کانفرنس میں سبھی سوالوں کا جواب دیں گی۔ انہوں نے کہا کہ "میں ابھی کوئی بیان نہیں دے سکتی، کیونکہ میرے وکیل نے ایسا کرنے سے منع کیا ہے۔ دوتین دن بعد جب چیزیں ٹھیک ہوجائیں گی، میں ایک پریس کانفرنس منعقد کروں گی"۔

Share this

Related Posts

Previous
Next Post »